Few Lines on Pakistan in Urdu | 10 Lines on Pakistan in Urdu

آج ہم اُردو میں پاکستان پر دس سطریں فراہم کرنے جا رہے ہیں۔ یہ مختصر مضمون ان طلباء کی مدد کر سکتا ہے جو پاکستان کے بارے میں دس سطریں تلاش کر رہے ہیں۔ یہ مختصر مضمون یاد رکھنے میں بھی آسان ہے۔ اس مضمون کو آسان اور سادہ الفاظ میں لکھا گیا ہے لہذا کوئی بھی طالب علم اس موضوع پر لکھ سکتا ہے۔ اُردو میں پاکستان پر یہ مختصر مضمون عام طور پر پہلی، دوسری اور تیسری جماعت کے بچوں کے لیے کافی مفید ہے۔

Few Lines on Pakistan in Urdu

پاکستان پر دس سطریں

پاکستان پر دس سطریں درج ذیل ہیں:

1) میرے ملک کا نام پاکستان ہے۔

2) اس کے چار صوبے ہیں۔

3) یہ براعظم ایشیا میں واقع ہے۔

4) یہ 14 اگست 1947 کو وجود میں آیا۔

5) قائد اعظم محمد علی جناح اس کے بانی ہیں۔

6) پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد ہے۔

7) اس کی قومی زبان اُردو ہے۔

8) اس کا قومی کھیل ہاکی ہے۔

9) پاکستان ایک خوبصورت ملک ہے۔

10) میں اپنے ملک سے پیار کرتا ہوں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی