Few Lines on Cow in Urdu | 10 Lines on Cow in Urdu

آج ہم اُردو میں گائے پر دس سطریں فراہم کرنے جا رہے ہیں۔ یہ مختصر مضمون ان طلباء کی مدد کر سکتا ہے جو گائے کے بارے میں دس سطریں تلاش کر رہے ہیں۔ یہ مختصر مضمون یاد رکھنے میں بھی آسان ہے۔ اس مضمون کو آسان اور سادہ الفاظ میں لکھا گیا ہے لہذا کوئی بھی طالب علم اس موضوع پر لکھ سکتا ہے۔ اُردو میں گائے پر یہ مختصر مضمون عام طور پر پہلی، دوسری اور تیسری جماعت کے بچوں کے لیے کافی مفید ہے۔

Few Lines on Cow in Urdu

گائے پر دس سطریں

گائے پر دس سطریں درج ذیل ہیں:

1) گائے ایک پالتو جانور ہے۔

2) گائے کا رنگ عام طور پر سیاہ، سفید اور سرمئی ہوتا ہے۔

3) گائے کے دو سینگ، چار ٹانگیں اور ایک لمبی دم ہے۔

4) کئی لوگ اپنے گھروں میں گائے پالتے ہیں۔

5) گائے گھاس کھاتی ہے۔

6) گائے سے ہم دودھ حاصل کرتے ہیں۔

7) گائے کو کھیتی باڑی میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

8) ڈاکٹروں کے مطابق گائے کے دودھ کوبہترین غذا مانا جاتا ہے، یہ جسمانی اور دماغی صحت کے لیے کافی فائدہ مند ہوتا ہے۔

9) گائے کا دودھ گھی، دہی، میٹھا وغیرہ بنانے میں استعمال ہوتا ہے۔

10) گائے بہت مفید جانور ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی