Few Lines on Potato in Urdu | 10 Lines on Potato in Urdu

آج ہم اُردو میں آلو پر دس سطریں فراہم کرنے جا رہے ہیں۔ یہ مختصر مضمون ان طلباء کی مدد کر سکتا ہے جو آلو کے بارے میں دس سطریں تلاش کر رہے ہیں۔ یہ مختصر مضمون یاد رکھنے میں بھی آسان ہے۔ اس مضمون کو آسان اور سادہ الفاظ میں لکھا گیا ہے لہذا کوئی بھی طالب علم اس موضوع پر لکھ سکتا ہے۔ اُردو میں آلو پر یہ مختصر مضمون عام طور پر پہلی، دوسری اور تیسری جماعت کے بچوں کے لیے کافی مفید ہے۔

Few Lines on Potato in Urdu

آلو پر دس سطریں

آلو پر دس سطریں درج ذیل ہیں:

1) آلو غذائیت سے بھرپور ایک سبزی ہے۔

2) آلو گول یا بیضوی شکل کا ہوتا ہے۔

3) اس کا ذائقہ بہت لذیذ ہوتا ہے۔

4) آلو دنیا کی مشہور سبزیوں میں سے ایک ہے۔

5) یہ تقریباً کے ہر ملک میں پایا جاتا ہے۔

6) آلو کو زیر زمین اُگایا جاتا ہے۔

7) تمام سبزیوں کے مقابلے میں آلو کی پیداوار سب سے زیادہ ہوتی ہے۔

8) آلو کی پیداوار سب سے زیادہ چین میں ہوتی ہے۔

9) آلو کی ہزاروں اقسام ہیں اور ہر ایک کا اپنا رنگ و ذائقہ ہوتا ہے۔

10) بہت سے لوگ آلو کو کافی شوق سے کھاتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی