Few Lines on Computer in Urdu | 10 Lines on Computer in Urdu

آج ہم اُردو میں کمپیوٹر پر دس سطریں فراہم کرنے جا رہے ہیں۔ یہ مختصر مضمون یاد رکھنے میں بھی آسان ہے۔ اس مضمون کو آسان اور سادہ الفاظ میں لکھا گیا ہے لہذا کوئی بھی طالب علم اس موضوع پر لکھ سکتا ہے۔ اُردو میں کمپیوٹر پر یہ مختصر مضمون عام طور پر پہلی، دوسری اور تیسری جماعت کے بچوں کے لیے کافی مفید ہے۔

Few Lines on Computer in Urdu

کمپیوٹر پر دس سطریں

کمپیوٹر پر دس سطریں درج ذیل ہیں:

1) لفظ کمپیوٹر لاطینی لفظ ”Computare“ سے لیا گیا ہے جس کا مطلب ہے ”حساب کرنا“۔

2) کمپیوٹر بجلی سے چلنے والی ایک مشین ہے۔

3) کمپیوٹر کی ایجاد چارلس بیبیج (Charles Babbage) نے کی تھی۔

4) CPU (سینٹرل پروسیسنگ یونٹ) کو کمپیوٹر کا دماغ کہا جاتا ہے۔

5) دنیا کے پہلے کمپیوٹر کا نام ENIAC تھا۔

6) ابتدائی طور پر، یہ حساب کرنے کے لئے ایجاد کیا گیا تھا۔ تاہم، ٹیکنالوجی کی ترقی کے ساتھ، کمپیوٹر سے ہم آج ہر کام کر سکتے ہیں۔

7) کمپیوٹر کے ذریعے ہر کام با آسانی اور کم وقت میں کیا جا سکتا ہے۔

8) ہم کمپیوٹر سے دنیا کی کوئی بھی معلومات حاصل سکتے ہیں۔

9) آج کمپیوٹر دنیا کے ہر شعبے میں استعمال ہوتے ہیں۔

10) کمپیوٹر جدید ٹیکنالوجی کی ایک عظیم دریافت ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی